Posts

Showing posts from 2018

Gar bete pesy kamye 100 such me

https://youtu.be/4GM5HOJkdiY
Image
اسلام آباد یونائٹیڈ کو پلے آف مرحلے سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ، کپتان مصباح الحق کی آج کھیلے جانےوالے انتہائی اہم میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کے ہاتھ میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ کراچی کنگز کےخلاف آج کھیلے جانے والے اہم میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے،مصبا ح الحق اگر آج نہ کھیلے تو ان کی جگہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت جے پی ڈومینی کریں گے۔ نائب کپتان رومان رئیس اور آل راﺅنڈر آندرے رسل پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے ہیں اور مصباح الحق کی غیر موجودگی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑے خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا۔یاد رہے کہ لیگ میچ میں کراچی کنگز کے خلاف مصباح الحق کے ہاتھ میں گیند لگی تھی۔ Islamabad united was a major blow before the play-off stage, his involvement in the very important match of the match, captain Misbah-ul-Haq today. According to the sources, Hib line fractures have been made in the hands of Misbah-ul-Haq, which will not be part of the team in the main match played against Karachi Kings, if Misba Hulq does not play today, then r...
Image
دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے بین الاقوامی کھلاڑیوں نے پلے آف مرحلے اور فائنل میچ میں شرکت کے لیے پاکستان آنے پر رضامندی کا اظہار کردیا۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں ایلیمنیٹر 1 اور ایلیمنیٹر 2 بالتریتیب 20 اور 21 مارچ کو لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم ¾ 25 مارچ کو فائنل میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھلا جائے گا۔پی ایس ایل کے کوالیفائر میچ دبئی میں ہی کھیلا جائے گا جس میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدِ مقابل ہوں گی اور جیتنے والی ٹیم کراچی میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی ¾ ہارنے والی ٹیم لاہور میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے ایلیمنیٹر 1 کی فاتح ٹیم سے ایلیمنیٹر 2 میں مقابلہ کرے گی۔ایلیمنیٹر 2 کی فاتح ٹیم کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے فائنل میں جگہ بنائے گی۔کراچی کنگز کے جن کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کےلئے رضامندی کا اظہار کیا ہے ان میں انگلینڈ کے جو ڈنلے، ٹائمل ملز، روی بھوپارا ویسٹ انڈیز کے لینڈل سمنز اور جنوبی افریقہ کے کولنگ انگرام اور ڈیوڈ وائزے شامل ہیں جبکہ ایون مورگن نے پاکستان آنے ...
Image
آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے پہلے مسلمان بلے بازعثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن وہ وجوہات سامنے لے آئی ہیں جن کی وجہ سے انہوں نے عیسائیت ترک کرکے اسلام قبول کیا ۔ برسبین سے تعلق رکھنے والی 22سالہ ریچل میکلیلن اور 31سالہ عثمان خواجہ اگلے مہینے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ایک آسٹریلیوی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریچل کا کہنا تھا کہ عثمان وہ پہلا مسلمان تھا جس سے میں نے ملاقات کی ، عثمان سے ملاقات سے قبل میں اسلام کے بارے میں صرف اتنا ہی جانتی تھی جتنا میڈیا میں بتایا جاتا ہے ۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ جو آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم بلے باز بنے ،کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میںمذہب کو اولین درجہ حاصل ہے اور اسی لیے انہیں بڑی حیرانی ہوئی جب وہ ایک کیتھولک سکول سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ انہیں اپنے اس رشتے کو عوام کے سامنے لے جانے نفرتوں کا سامنا کرنا پڑا،بہت مرتبہ انہیں سوشل میڈیا پر دوسرے مسلمانوں کی جانب سے ہی نفرت آمیز کلمات سننے پڑتے تھے ،وہ جب بھی اپنی اور ریچل کی کوئی تصویر اپ لوڈ کرتے تو جواب آتا کہ ریچل مسلمان نہیں ہے ، یہ ...
Image
دبئی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کو پلے آف میچ سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا ، ٹیم میں شامل اہم ترین غیر ملکی کھلاڑی نے عین موقع پر پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔ ویسٹ انڈین بلے باز ڈوین سمتھ نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے ،انہوں نے پہلے رضامندی ظاہر کی تھی تاہم اب وہ اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور اس کی وجہ بھی تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اعلان کیا تھا کہ پچھلے سال لاہور کے فائنل کی طرح اس مرتبہ بھی ان کے سکواڈ میں شامل تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آ رہے ہیں جن میں کپتان ڈیرین سیمی، آندرے فلیچر، لائم ڈاسن، تمیم اقبال، ریکی ویسلز اور کرس جارڈن شامل ہیں۔
Image
پاکستان کے سابق کرکٹر مشتاق احمد کو تو آپ جانتے ہی ہونگے، مگر انکی بیٹی کون اور کیا کرتی ہیں؟ ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ پاکستانی حیران رہ گئے پاکستان کے سابق کرکٹر مشتاق احمد کو تو آپ جانتے ہی ہونگے، مگر انکی بیٹی کون اور کیا کرتی ہیں؟ ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ پاکستانی حیران رہ گئے۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن باولنگ کوچ مشتاق احمد نے کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے باوجود خود کو کرکٹ کے میدان میں سرگرم عمل رکھا ہے ۔وہ متعدد ٹی وی چینلز پر مبصر کی حیثیت سے موجود نظر آتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپن باولر نے اپنے کیریئر کے دوران کئی کرکٹ سکینڈلز کا سامنا کیا لیکن دوران کرکٹ ہی ان کی کایا پلٹ گئی اور وہ بھی انضمام الحق اور سعید انور کی طرح مذہب کی طرف پلٹ گئے ۔انہوں نے شرعی داڑھی رکھ لی اور کرکٹ کے میدان میں جائے نماز بچھا کر باجماعت نماز ادا کرتے نظر آتے رہے ہیں۔شاید ہی کو کسی کو یہ بات معلوم ہو کہ وسیم اکرم کی طرح مشتاق احمد بھی انتہائی ہنس مکھ اورجگت باز ہیں،انکی زندہ دلی نے انہیں کرکٹ کے حلقوں میں انتہائی مقبول رکھا ہے۔مذہب کی طر ف رجحان کے باوجود مشتاق احمد روشن خیال ہ...
Image
لتان سلطانز کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے اپنی ٹیم کی آخری چار میچز میں شکست کی وجہ کو مسلسل کرکٹ اور تھکاوٹ کو قرار دیدیا ہے۔پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار شرکت کرنے چھٹی ٹیم ملتان سلطانز نے سیزن 2018 میں اپنے تمام 10 لیگ میچ مکمل کر لئے ہیں جس میں 4 فتوحات، 5 ناکامیوں اور ایک بارش سے متاثرہ میچ کے ساتھ اس کے 9 پوائنٹس ہیں۔ٹورنامنٹ کی ابتدائی 4 ٹیموں میں شامل ہونے کے لئے ملتان سلطانز کی نظریں اب دوسری ٹیموں کے نتائج پر جمی ہوئی ہیں۔اس حوالے سے ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقا کے 38 سالہ لیگ اسپنر عمران طاہر نے چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔عمران طاہر کہتے ہیں ہونا تو یہ چاہیے کہ جو ٹیم اچھا کھیلے وہ ’’پلے آف‘‘ تک جائے لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی ٹیم کو ایک موقع ضرور ملنا چاہیے۔لیگ اسپنر نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ آخری چار میچوں میں ان کی ٹیم ہار گئی اور ان میچوں میں وہ جیسا کرنا چاہ رہے تھے نہیں کر سکے لیکن اس کی ایک وجہ تھکاوٹ بھی تھی کیوں کہ ملتان سلطانز کو آخری پانچ میچ8 دن میں کھیلنا پڑے جس کے باعث کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار ہو گئے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے عمران ط...
Image
)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان آئن مورگن نے لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچوں میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئن مورگن کا کہناتھا کہ اگر ہماری ٹیم پلے آف مرحلے میں پہنچتی ہے تو میں مزید میچز کھیلنے کیلئے پاکستان نہیں آ سکوں گا کیونکہ یہ سردیاں میرے لیے بہت طویل ہو گئی ہیں اور میں دسمبر سے اپنے گھر والوں سے دو ر ہوں اور شارجہ سے سیدھا میں اپنی فیملی کے پاس جاؤں گا ۔آئن مورگن نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کامیابی تھی اور پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے پہلے ہی بہت اقدامات اٹھائے جا چکے ہیں اور اس میں مزید ترقی ہو رہی ہے ۔واضح رہے کہ آئن مورگن کو کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کے زخمی ہونے کے باعث کپتان بنایا گیاہے اور وہ باقی میچز میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے ۔
Image
پی ایس ایل کے کامیاب تجربے کے بعد ٹی 10 لیگ  پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں سال ستمبر میں ٹی 10 لیگ کروانے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے جس کا انعقاد پاکستان میں ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان دبئی میں ہونے والی ملاقات میں دس، دس اوورز کی لیگ پاکستان میں کرانے پر اصولی اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر معاملات طے ہوگئے تو ستمبر میں ٹی ٹین پی ایس ایل کرائی جائے گی۔ لیگ میں موجودہ پی ایس ایل کی 6 ٹیمیں ہی حصہ --> لیں گی تاہم کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے الگ ڈرافٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال کے اختتام پر متحدہ عرب امارات میں ہی ٹی10 لیگ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے صف اول کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا، کھلاڑیوں کو لیگ کی اجازت دینے پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بھی بننا پڑا تھا۔واضح رہے کہ لوگوں کی بڑھتی ہوئی مصروفیات کے سبب ٹی 20 کے بعد اس مختصر فارمیٹ کے میچز میں بھی شائقین نے بھرپور دلچسپی ظاہر کی تھی
Image
Image
Image
Shaheen Afridi k lye kush khabri قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی فاسٹ بولنگ میں تجربے کیلئے شامل کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر شاہین شاہ آفریدی نے چار رنز دیکر 5 وکٹ کی پرفارمینس پیش کی اور لاہور قلندرز کی پاکستان سپر لیگ 2018 کی پہلی جیت میں اہم کردار ادا کر کے میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
Image
اکستانی فاسٹ باؤلر عمر گل ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس سے ان کی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ ایک عرصے سے انجری کا شکار عمر گل رواں سال پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی ٹیم کا حصہ ہیں اور انہیں لیگ کے ابتدائی میچز میں نہیں کھلایا گیا۔ سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں انہیں صلاحیتوں کے اظ?ار کا موقع فراہم کیا اور تجربہ کار باؤلر نے میچ میں چھ وکٹیں حاصل کر اپنا انتخاب درست ثابت کر دکھایا۔ عمر گل اپنی ٹیم کو اس میچ میں فتح سے ہمکنار تو نہ کرا سکے لیکن عمدہ باؤلنگ پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تاہم بدقسمتی سے وہ ایک ہی میچ کے بعد انجری کا شکار ہو گئے اور اب کی بقیہ ایونٹ میں شرکت مشکوک نظر آتی ہے۔
Image
First match win for Lahore More ditiles deky
Image
Shahen shah Afridi ka Kam Umar boling ka receod
Image
سری لنکا میں بدھ مت مسلم فسادات پھوٹنے پر ملتان سلطان کے کمار سنگاکار کا خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کھیلنے میں مصروف سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکار کا خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔ کمار سنگاکار کا یہ پیغام سری لنکا میں بدھ مت مسلم فسادات پھوٹنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ کمار سنگاکار نے عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ کمار سنگاکار کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھنا ہے چاہے وہ مسلمان ہوں یا تامل، ہمیں ایک پرامن قوم بن کے دکھانا ہے۔
Image
Shahid Afridi fine good news
Image
گزشتہ روز پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیا ن ہونیوالے میچ میں احمد شہزاد نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ ہر طرف سے ان پر تنقید ہونے لگی خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں :   https://cricketlor.blogspot.com/2018/03/blog-post_28.html?m=1
Image
Image
I slamabad lover k lye bed news hai 
Image
Fakhar zaman k six record toot gaya
Image
Azhar Ali k fine khushkhbri
Image
Psl me sub se bara  long six filecther lagya video deky
Image
Psl points table
Aasalam u alikum to my all friend Ye bloge mene cricket lover k lye Banaya hai yaha serf cricket k update Yani mukamall apko dittils milegi