26، 83 اور اب 88 سٹرائیک ریٹ 156ابھی تو بس شروعات ہے۔۔ شان مسعود سلیکٹز کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، وقار یونس

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے اوپنر شان مسعود پی ایس ایل میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ابھی صرف ملتان سلطانز نے 3 میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں فتح حاصل کی ہے جن میں سے 2 میچز میں شان مسعود پلیئر آف دی میچ بنے ہیں۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے شان مسعود کو پاکستان کی نیشنل ٹیم میں سلیکشن کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ عمر کے ساتھ بہتر ہو رہے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

جیت تو دور جیت کی کوشش بھی نہیں کی! پاکستان کی بیٹنگ بری طرح فلاپ۔۔ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی